100۔ عورت کی نزاکت

اَلْمَرْاَةُ رَیْحَانَةٌ وَ لَیْسَتْ بِقَهْرِمَانَةٍ۔ (وصیت ۳۱) عورت پھول ہے پہلوان نہیں ہے۔ انسان کو کمال تک پہنچانے میں عورت کا ایک خاص مقام ہے اور جہاں کائنات میں انسان کامل مردوں کی صورت میں بطور نمونہ ہیں وہیں قرآن نے با کمال مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے حضرت مریمؑ و آسیہؑ کو بطور … 100۔ عورت کی نزاکت پڑھنا جاری رکھیں